ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسلام آباد: اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی کے مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ خیبرپختونخوا میں پشاور،مردان،ایبٹ آباد،صوابی ،شبقدراوردیگرعلاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کھلی جگہوں پر نکل آئے۔

ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکزافغانستان کا کوہ ہندوکش ریجن میں زمین کی 10 کلومیٹرگہرائی میں تھا۔

Ansa Awais

Content Writer