ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیشن عدالت ایک بار پھر میدان جنگ بن گئی

سیشن عدالت ایک بار پھر میدان جنگ بن گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سیشن عدالت میں ملزمان اور سائلین کےدرمیان لڑائی،مکوں اورگھونسوں کی بارش،جس کےباعث متعددافراد زخمیہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت کااحاطہ ایک بارپھر میدان جنگ بن گیا،ملزمان اورسائلین کے درمیان ایسی لڑائی ہوئی کہ متعددافرادبھی زخمی ہوگئے۔حیات خاں اور عبدالرحمن سمیت دیگر پٹھان خاندان کے افراد گتھم گتھا ہوئے، ایک دوسر ے پر مکوں اورگھونسوں کی بارش کردی۔
ملزمان ایڈیشنل سیشن جج اظہراقبال رانجھاکی عدالت میں پیش ہوئے تھے اورانہوں نے عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے، عدالت کے باہرموجوددیگرسائلین نے لڑائی ختم کرائی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer