ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی کرکٹر کامران غلام رشتہ ازدواج میں منسلک

قومی کرکٹر کامران غلام رشتہ ازدواج میں منسلک
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:قومی کرکٹر کامران غلام شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔
ولیمے کی تقریب پشاور میں ہوئی جس میں قومی کرکٹرز محمد رضوان ،فخرزمان،نسیم شاہ ، صاحبزادہ فرحان کے علاوہ سیاسی وسماجی شخصیات اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔
ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان،سابق ٹیسٹ کرکٹر ارشد خان اور شاہین شاہ آفریدی کے بھائی ریاض آفریدی بھی کامران غلام کے ولیمے میں شریک ہوئے ۔
قومی کرکٹرز نے کامران غلام کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے زندگی کی نئی اننگز کے آغازپران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔