عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ،پاکستان میں حیران کن کمی   

سونا ،فی تولہ،عالمی مارکیٹ،پاکستان،سٹی42
کیپشن: Gold price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 150 روپے کمی سے 1 لاکھ 48 ہزار 300 روپے کا ہوگیا،10 گرام سونا 129 روپے سستا ہوکر 1لاکھ 27 ہزار 143 روپے کا ہوگیا،چاندی کی قیمت 1620 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔

 دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا 5 ڈالر فی اونس اضافے سے 1709 ڈالر کا ہوگیا۔