بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،جانی نقصان

plane crash indian army, Arunachal Pradesh
کیپشن: plane crash indian army
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں  بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے علاقے توانگ  میں گر کر تباہ ہوا، ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹس سوار تھے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایک  پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ جبکہ دوسرا پائلٹ زخمی ہوا ہے۔زخمی پائلٹ کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں۔ معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer