Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی معمولی کمی ہوئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر 280.87 روپے سے کم ہوکر 280.86 روپے پر بند ہوا ۔ شیئر کریں: تجارت