ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں واٹس ایپ کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

پاکستان میں واٹس ایپ کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان میں  مقبول میسجنگ سروس واٹس ایپ کے ویب ورژن  کی سروس متاثر  ہوئی ہے,جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹیکنالوجی ٹریکنگ پلیٹ فارم Downdetector پر شکایات کے مطابق آج درج رپورٹس میں تقریباً 65 فیصد صارفین نے ویب سائٹ سے لاگ ان یا استعمال میں دشواری کی، 21 فیصد نے سرور کنکشن کا مسئلہ بیان کیا، اور 14 فیصد صارفین نے میسج وصول کرنے میں مشکلات کا سامنا کیا۔

Caption

ماہرین کا کہنا ہے کہ ان خامیوں کی وجہ شايد عالمی سطح پر سرور مسائل، ادارے کی اندرونی کنفیگریشن ہوسکتی ہے۔

Caption

فی الحال اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی  نے کوئی وضاحت  جاری نہیں کی۔