ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے سکولوں کے نان سیلری بجٹ کی چوتھی قسط جاری کر دی

محکمہ خزانہ نے سکولوں کے نان سیلری بجٹ کی چوتھی قسط جاری کر دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ خزانہ نے سکولوں کے نان سیلری بجٹ کی چوتھی قسط جاری کر دی۔

  پنجاب کے تمام سکولوں کو 92 کروڑ روپے نان سیلری بجٹ کی مد میں جاری کئے گئے ہیں۔ سکولوں کو بجلی بلز، تعمیر و مرمت اور پرائیویٹ ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیکی کیلئے یہ بجٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ نے لاہور شہر کے تمام سکولوں کو بھی یہ بجٹ جاری کردیا ہے۔ سکولوں میں روز مرہ کے معاملات چلانے کیلئے نان سیلری بجٹ جاری کیا جاتا ہے۔ محکمہ خزانہ نے اس حوالے سے بجٹ محکمہ تعلیم کے اکاونٹ میں آن لائن کر دیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer