ویب ڈیسک: عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کمی سے 2036 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک تولہ سونا 300 روپے کمی سے 2 لاکھ 25 ہزار روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونا 257 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 92 ہزار 901 روپے کا ہوگیا ۔
ایک تولہ چاندی 80 روپے اضافے سے 2950 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔