ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ترکی میں مو جو د اداکارہ صبا قمر کی نئی تصاویر وا ئرل

Saba Qamar Zaman
کیپشن: Saba Qamar Zaman
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔اس دوران ان کو ترکی میں تاریخی مسجد آیا صوفیہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 ترکی میں موجود صبا قمر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں ہیں۔ نئی تصاویر میں وہ کسی فیشن آئیکون سے کم نہیں لگ رہی ہیں۔

 صبا قمر کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ انسٹا گرام پر چند خوبصورت اسٹوریز بھی شیئر کی گئی ہیں جس میں انہیں مسجد آیا صوفیہ میں احترام کے ساتھ عبایا میں بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔صبا قمر کی یہ خوبصورت اسٹوریز انٹر نیٹ پر خوب وائرل ہو ر ہی ہیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔اور مدا ح بھی جم کر ان سے متعلق کمنٹس کر رہے ہیں۔

May Allah accept all our duaas this Laylatul Qadr ????

Posted by Saba Qamar Zaman on Monday, May 3, 2021