ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 وزیراعلیٰ سندھ سے  وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ملاقات

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ملاقات،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صوبائی وزیر شرجیل میمن، ناصر شاہ اور مشیر قانون مرتضیٰ وہاب بھی موجود تھے،  ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ملاقات کے دوران  باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔