ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آٹا پھر مہنگا ہو گیا

آٹا پھر مہنگا ہو گیا
کیپشن: Flour
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)حیدرآباد میں فی کلو آٹے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا۔

 حیدرآباد میں ایک کلو آٹا 140 روپے کا ہوگیا جبکہ 10کلو آٹے کے تھیلے کی 1400 روپے میں فروخت جاری ہے، چکی مالکان کا کہنا ہے کہ سرکاری کوٹہ کے مطابق گندم نہیں دی جارہی اوپن مارکیٹ سے گندم مہنگے دام مل رہی ہے۔