ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد سےمنشیات سپلائر 3 چھوٹے لیول کی ’’ پنکیاں‘‘ گرفتار

حیدرآباد سےمنشیات سپلائر 3 چھوٹے لیول کی ’’ پنکیاں‘‘ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حیدرآباد کے  تھانہ ہوسٹری پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 3 خواتین منشیات سپلائر  کو گرفتار کر لیا۔ بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔

پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے  ہوسٹری جوگی موڑ کے قریب پولیس ایک بڑی کارروائی میں 3 خواتین شراب سپلائر کو گرفتار کر لیا ہے، 

مقامی پولیس نے خواتین ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد کر لیں 

  تھانہ ہوسٹری پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔