گلوکارسجادعلی کابیٹے شیبی علی کےپیانو پرخوبصورت گیت

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: باپ نے گانا گایا ،بیٹے نے پیانو بجایا؛ معروف گلوکار سجاد علی کی بیٹے کے پیانو بجانے پر گانا گانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

سجاد علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر  اپنےبیٹے کے ہمراہ گانا گانے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں ان کا بیٹا شیبی علی پیانو بجارہا ہے، جبکہ سجاد علی اس کے ساتھ  اپنی خوب صورت آواز میں گائیکی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔