محمد رضوان کی امریکا میں تعلیمی دورہ کے دوران سڑک پر نماز پڑھتے ویڈیو وائرل

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان امریکا میں تعلیمی دورہ کے دوران سڑک پر نماز پڑھتے نظر آئے، کرکٹ اسٹار کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ہاورڈ یونیورسٹی بوسٹن امریکا میں تعلیمی دورہ پر گئے محمد رضوان توجہ کا مرکز بنے رہے۔ کلاس فیلوز اور دیگر پرستاروں نے تصاویر لیں۔ قومی وکٹ کیپر بلے باز کی گاڑی روک کر سڑک پر نماز پڑھنے کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی۔

اس سے قبل قرآن پاک کا نسخہ تحفے کے طور پر پیش کرنے کی تصویر بھی بہت عام ہوئی تھی۔

Bilal Arshad

Content Writer