ویب ڈیسک:اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ایک بار پھر اونچی اڑان پکڑلی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 5 روپے مہنگا ہوکر 305 روپےکا ہوگیا۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوکر 286 روپےکا ہوگیا ہے۔
انٹربینک میں آخری کاروباری روز ڈالر 285.68 روپے پر بند ہوا تھا۔