سرفرازاحمد کراچی کا سلمان خان ہے:حسن علی

سرفرازاحمد کراچی کا سلمان خان ہے:حسن علی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹر حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا۔

ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی سیاہ تھری پیس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا’ کراچی کا سلمان خان‘ ۔

Salman khan of Karachi ???? @SarfarazA_54 #Maashallah #merakaptan Handsome pic.twitter.com/2MVteYLji4

Ansa Awais

Content Writer