ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش میں وہاب ریاض کی عوام پر پانی اڑانے کی ویڈیو وائرل

بارش میں وہاب ریاض کی عوام پر پانی اڑانے کی ویڈیو وائرل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وہاب ریاض بارش میں گاڑی چلاتے ہوئے شہریوں پر پانی اچھالنے پر  تنقید کی زد میں آگئے۔

 مون سون کی بارش کے بعد مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب وہاب ریاض نے خود گاڑی ڈرائیو کرکے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، دورے کے دوران ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں  وہاب سڑک پر تیز رفتاری سے گاڑی چلارہے اور اس دوران سڑک کنارے دھیمی رفتار سے چلنے والی چھوٹی گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں پر پانی اچھالتے ہوئے جارہے ہیں۔

@24newshdofficial #24news #wahabriaz #fyp #fypシ゚ #foryou #foryoupage #viral #trending ♬ original sound - 24newshdofficial