ڈالر سستا ہوا لیکن موٹر بائیکس مزیدمہنگی ہوگئیں

ڈالر سستا ہوا لیکن موٹر بائیکس مزیدمہنگی ہوگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود یاماہا نے موٹر بائیکس کی قیمتیں 24 سے 29 ہزار تک بڑھا دیں۔
یاماہا موٹر بائیک کے ماڈل وائے بی زی 24 ہزار اضافے سے 3 لاکھ 80 ہزار 500 کی ہوگی۔
وائے بی زی ،ڈی ایکس 26500 اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار کی ہوگی۔
وائے بی آر 27500 اضافے سے 4 لاکھ 19 ہزار روپے میں ملے گی۔ 
وائے بی آر جی 29 ہزار اضافے سے 4 لاکھ36 ہزار کی ہوگی۔
وائے بی آر جی میٹ ڈارک گرے اور اورنج 29 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 39 ہزار میں دستیاب ہوگی۔