ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماہ نور بلوچ نے اپنی ٹیلی فلم کی پہلی جھلک شیئر کردی

ماہ نور بلوچ نے اپنی ٹیلی فلم کی پہلی جھلک شیئر کردی
کیپشن: Mahnoor Baloch
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ماڈل ٹاون (ذین مدنی ) شوبز انڈسٹری کی سدا بہار اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی ٹیلی فلم کی پہلی جھلک منظر عام پر آگئی۔

ماہ نور بلوچ نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکانٹ پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پہلی تصویر میں ماہ نور بلوچ سفید شرٹ اور نیلی جینز میں ملبوس ہیں جبکہ ایک تصویر میں انہیں اداکار اعجاز اسلم کے ساتھ بھی دیکھا جاسکتا ہے جو کسی منظر کی تصویر ہے۔

ماہ نور بلوچ نے اپنی تصویروں کے ساتھ ایک مختصر ویڈیو بھی شیئر کی جس میں اداکارہ کے ہمراہ فیصل قریشی اور اعجاز اسلم موجود ہیں۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ یہ ان کی نئی آنے والی ٹیلی فلم کی چند جھلکیاں ہیں جو کہ ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر کی جائے گی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer