علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی شیڈول متاثر

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی شیڈول متاثر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی شیڈول متاثر،  طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے سبب 25 پروازیں منسوخ اور 10 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق طیاروں کی کمی فنی خرابیوں کے باعث35 پروازیں متاثر،25 پروازیں منسوخ ، 10 تاخیر کا شکار ہوئیں، فلائیٹ انکوائری لنکاایئر کی کولمبوجانیوالی پرواز 186 اور آنیوالی پرواز 185 منسوخ۔ ایئربلیوکی شارجہ جانیوالی پرواز 410 آنیوالی پرواز 411 منسوخ، ایئربلیو کی کراچی جانیوالی پرواز 401 آنیوالی پرواز 402 منسوخ چائنہ ایئرکی گوانگژوجانیوالی پرواز 6038 آنیوالی پرواز 6037 منسوخ۔

تھائی ایئر کی بنکا ک جانیوالی پرواز 346آنیوالی پرواز345 منسوخ ملنڈوایئرکی کوالالمپورجانیوالی پرواز 132 آنیوالی پرواز 131 منسوخ پی آئی اے کی دہلی جانیوالی پرواز 270 آنیوالی پرواز271 منسوخ۔ ایئربلیوکی ابوظہبی جانیوالی پرواز 430 آنیوالی پرواز431 منسوخ پی آئی اے کی ملتان جانیوالی پرواز 683 آنیوالی پرواز684 منسوخ، ایئربلیوکی جدہ جانیوالی پرواز470 آنیوالی پرواز 471 منسوخ، پی آئی اے کی اسلام آباد جانیوالی پرواز 654 آنیوالی پرواز 653 منسوخ۔

ایئربلیوکی کراچی جانیوالی پرواز 405 آنیوالی پرواز 404 منسوخ، پی آئی اے کی لندن سے آنے والی پرواز758 منسوخ ہوگئی۔

Shazia Bashir

Content Writer