ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے لاہور سمیت دیگرچیمبرز سے مدد مانگ لی

حکومت نے تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے لاہور سمیت دیگرچیمبرز سے مدد مانگ لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان:ملکی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے لاہور چیمبر نے کمر کس لی، ایوان صنعت وتجارت کا غیر روایتی بین الاقوامی منڈیوں کا رخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

روس اور افریقی تجارتی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا، نائب صدر لاہور چیمبر کا کہنا تھا کہ یورپ روس کا بائیکاٹ کررہا ہے، روس کےپا س ایکسپورٹ بڑھانے کا اچھا موقع ہے ۔

صدر لاہور چیمبر کا کہنا تھا کہ لائیو سٹاک سیکٹر کی یکسپورٹ کو بھی سپورٹ کریں گے ،نائب صدر خرم لودھی کو فارن ڈیلی گیشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔