وسیم احمد: بگ بیش لیگ میں پاکستانی فاسٹ باؤلرزمان خان کامعاہدہ ہوگیا، انتظامیہ کے مطابق زمان خان کوبرسبین ہیٹ نےشاہین آفریدی کی جگہ سکواڈکاحصہ بنایا۔
انتظامیہ کا کہنا تھا کہ زمان خان کو شاہین آفریدی کے متبادل کے طور پر سکواڈ میں شامل کیا گیا، زمان خان ہفتے کو ہونیوالےسڈنی تھنڈرزکیخلاف میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔