ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وینز ویلا کی قائمقام صدر کو امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی

وینز ویلا کی قائمقام صدر کو امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وینز ویلا کی فوج نے ڈیلسی روڈریگز کو قائمقام صدر تسلیم کرلیا۔ڈیلسی روڈریگز کو امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دے دی۔

 ٹرمپ نے کہا کہ روڈریگز نے درست کام نہیں کیا تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی، روڈریگز نےکہا تھا کہ وینزویلا کے واحد صدر نکولس ہی ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔