ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج ڈالر کی قدر میں کتنا اضا فہ ہوا ؟ جانیے

dollar price today
کیپشن: dollar price today
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 17 پیسے بڑھ کر 227 روپے 12 پیسے ہوگیا ہے۔ گذشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 226 روپے 95 پیسے تھا۔  علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 236 روپے برقرار ہے۔