محکمہ لوکل گورنمنٹ ملازمین کی مالی معاونت کا مراسلہ جاری

محکمہ لوکل گورنمنٹ ملازمین کی مالی معاونت کا مراسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعود بٹ: محکمہ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے تمام اضلاع میں یو سی سطح کے وائس چیئرمینز کو باقائدہ میٹنگز کرانے کی ہدایت کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تمام یونین کونسل کے وائس چیئرمین کو متعلقہ ممبران کے ہمراہ مسائل پر میٹنگ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

 تمام یونین کونسل کے سیکٹریز کو میٹنگز کی کارکردگی رپورٹ باقاعدہ ریکارڈ کے ساتھ بھیجنے کا حکم دیا گیا۔

 سیکرٹری یونین کونسل کو اس بات پر بھی پابند کیا گیا ہے کہ تمام میٹنگز کی تصاویر اور ویڈیو کلپ محکمہ کے متعلقہ افسران کو بھیجے جائیں۔