ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج لاہور آئیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج لاہور آئیں گے
کیپشن: City42 -Bilawal Bhutto
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سٹی 42):پاکستان  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج لاہور آئیں گے، جہاں وہ کل چودھری منظور کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مختصر دورے پر آج لاہور آئیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے قیام کے دوران پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے اور کل پیپلز پارٹی کے ترجمان، مرکزی سیکرٹری اطلاعات چودھری منظور احمد کی بیٹی کی شادی میں شرکت کریں گے۔