لاتوں,گھونسوں کی بارش ;طلبا کا اپنے کالج فیلو پر تشدد

 لاتوں,گھونسوں کی بارش ;طلبا کا اپنے کالج فیلو پر تشدد
کیپشن: Torture
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فہد علی)سندر تھانے کی حدود میں پنجاب کالج کے طلباء کا اپنے کالج فیلو پر تشدد ۔تشدد کی وڈیو منظر عام پر آگئی۔ مگر پولیس نے تاحال ملزمان کے خلاف کوئی کاروائی نہ کی ۔
 سندر تھانے کی حدود میں کالج کے طلبا نے اپنے کالج فیلو کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ فوٹیج میں کالج طلبا کے گروہ کو ایک طالب علم پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔

طلبا محمد طیب نامی طالب علم پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کرتے رہے ۔متاثرہ نوجوان طیب نے سندر تھانے میں تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے درخواست جمع کروا دی ، تاحال پولیس نے مقدمہ درج کیا اور نہ ہی ملزم کو گرفتار کیا جا سکا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer