ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 280.45 روپے سے کم ہوکر 280.42 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5 پیسے 281.45 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 33 پیسے کمی سے 329.68 روپے، برطانوی پاؤنڈ 14 پیسے کمی سے 377.33 روپے، 
یو اے ای درہم 3 پیسے کمی سے 77.33 روپے پر آگیا۔