ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ عدالت نے مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری آڈر جاری کردیا۔

عدالت نے شہزاد اکبر کے خلاف ٹویٹر پر متنازع بیانات کی بنیاد پر درج مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

مرزا شہزاد اکبر متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے، مرزا شہزاد اکبر کیخلاف مقدمہ کا چالان بھی عدالت میں جمع کروایا جاچکا ہے۔ مرزا شہزاد اکبرکےخلاف ٹویٹر پر متنازع بیانات کی بنیاد پر مقدمہ درج ہے۔ این سی سی آئی اے نے مرزا شہزاد اکبر ،کے خلاف جولائی 2025 میں مقدمہ درج کیا تھا۔