ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روسی صدر کی دو روزہ دورے پر بھارت آمد  

روسی صدر کی دو روزہ دورے پر بھارت آمد  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:روسی صدر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے، نئی دہلی ایئرپورٹ پر بھارتی وزیراعظم مودی نے صدر پیوٹن کا استقبال کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مودی، پیوٹن ملاقات میں جغرافیائی سیاست سمیت دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت میں توسیع اور ممکنہ دفاعی معاہدوں پر تبادلۂ خیال کا امکان ہے۔

صدر پیوٹن کل روس بھارت سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔