ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے  مہنگا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر   277.92 روپے سے بڑھ کر 277.94روپے پر بند ہوا ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوکر 278.91 روپے  کا ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 42 پیسے  اضافے سے 292.77  روپے، برطانوی پاؤنڈ 1.52 روپے مہنگا ہوکر 354.20 روپے پر پہنچ گیا ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم  76 روپے، سعودی ریال 74.20 روپے پر برقرار رہا ۔