(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر چرواہے کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں چرواہا گووندا کے ایک سپر ہٹ گانے"دولہے راجہ" پر ڈانس کر رہا ہے۔
ویڈیو میں چرواہا دولہے راجہ کے ٹائٹل ٹریک پر خوشی سے ڈانس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔اصل میں اس گانے میں گووندا اور روینہ ٹنڈن نے اداکاری کی تھی۔ ویڈیو کو اب تک 7 ہزار سے زیادہ ویوز مل چکے ہیں اور تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔لوگوں کی جانب سے چرواہے کے سادہ لیکن حیرت انگیز ڈانس کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram