ویب ڈیسک: عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع کردی گئی۔
توشہ خانہ ریفرنس میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹس جاری کردیا ہے، اور الیکشن کمیشن نے پارٹی چئیرمین شپ کیس 13 دسمبر کو مقرر کردیا ہے۔