ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں چھٹیوں سے متعلق اہم خبر آگئی

سکولوں میں چھٹیوں سے متعلق اہم خبر آگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  سموگ کے بڑھتے خدشات، لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری نہ ہوسکا۔

 لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے باعث ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا حکم دیا تھا۔ سکول ایجوکیشن کے مطابق چھٹیاں دینے یا ماسک پہن کر سکول بلوانے کے حوالہ سے معاملہ زیر غور ہیں، ہائی کورٹ کیجانب سے ابھی تک بچوں کو چھٹیاں دینے کے حوالے سے آرڈرز موصول نہیں ہوئے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر