اداکاراؤں کی برہنہ ویڈیوز بنانےکاسکینڈل؛ خوشبو خان کا نیا بیان سامنے آگیا

Khushboo is a Pakistani film and stage-actress and dancer
کیپشن: khushboo khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور کےشالیمار تھیٹر میں سٹیج اداکاراوں کی خفیہ کیمرے سے کپڑے تبدیل کرتے ہوئے ویڈیوز بنانے والے ایکسٹرا جونیئر فنکار کاشف چن کو ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے گرفتار کر لیاتھا، سٹیج اداکارہ خوشبو خان کا بھی اب ایک اور بیان سامنےآیا ہے۔

 سٹیج اداکارہ خوشبو کا کہنا اپنے بیان میں کہناتھا کہ میں جس موضوع پر بات کررہی ہوں وہ سنجیدہ ہے، میرے پر جو الزام لگا ہے اتنی بڑی پریس کانفرنس ہوئی ہے اور میرے خلاف جس بندے کو استعمال کیا گیا ہے اس کی شکل دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ میرا کام کرے گا، مجھے کوئی ضرورنہیں کہ میں اس بات کی صفائی دوں۔

سٹیج ڈانسر خوشبو خان کا کہناتھا کہ میرے پر الزام ثابت کریں میں صفائی نہیں دوں گی،میں سب سے پیار کرتی ہوں میرے پیار کا ناجائز فایدہ اٹھایا،شالیمار تھیٹر میرے خلاف ہے انہوں نے میرے پیسے بھی ہڑپ لئے تھے،الزام ثابت ہوا تو ہر سزا بھگتنے کو تیار ہوں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer