سٹی 42: سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر سستا ہوکر 3353 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،ایک تولہ سونا 1500 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 58 ہزار روپے کا ہوگیا
دس گرام سونا 1286 روپے کمی سے 3 لاکھ 6 پزار 927 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 18 روپے اضافے سے 3971 روپے کا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App