چکن کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

چکن کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد ) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے ، شہر میں برائلر مرغی کا گوشت سستا ہو گیا۔  

 شہر میں مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت  552 روپے کلو ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 354 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 368 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

 فارمی انڈوں کی قیمت 281 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 8310 روپے میں فروخت ہوگی۔ 

Ansa Awais

Content Writer