ہاردیک پانڈیا کی راشد خان کے ساتھ سحری، تصویر وائرل

ہاردیک پانڈیا کی راشد خان کے ساتھ سحری، تصویر وائرل
کیپشن: Rashid Khan
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کے ساتھ سحری کی۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ  انسٹاگرام پر راشد خان نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ساتھ ہاردیک پانڈیا اور افغانستان کے کھلاڑی نور احمد موجود ہیں۔راشد خان نے تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ کپتان آپ ہماری سحری میں شامل ہوئے ہمیں اچھا لگا۔

View this post on Instagram

A post shared by Rashid Khan (@rashid.khan19)

واضح رہے کہ ان دنوں راشد خان انڈین پریمیئر لیگ میں مصروف ہیں اور لیگ میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ جبکہ  ہاردیک پانڈیا گجرات ٹائٹنز کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر