رنگ روڈ کے قریب مزدا کی موٹر سائیکل سے ٹکر،2 نوجوان شدید زخمی

رنگ روڈ کے قریب مزدا کی موٹر سائیکل سے ٹکر،2 نوجوان شدید زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:عامر روڈ اور رنگ روڈ کے قریب مزدا کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان زخمی ہوگیا۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہستپال میں منتقل کردیا گیا۔

سٹی42 نیوز کے مطابق رنگ روڈ کے قریب مزدا کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار شابان،مقصود نامی دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ مزدے کی ٹکرسے مقصود کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور شابان بھی بوری طرح زخمی ہوگیا، دونوں زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی مدد کے سےعلاج کے لئے نزدیکی ہسپتال میں پہنچا دیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دونوں نوجوان بادامی باغ کے رہائشی  تھےاور گھر جاتے ہوئے انہیں تیز رفتار مزدے نے ٹکر ماری جس کے بعد مزدہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔