ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوگرا نے آئندہ تین دنوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اوگرا نے آئندہ تین دنوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔ 

پیٹرول 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، جس کے بعد  پیٹرول کی نئی قیمت 345 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اس کے علاوہ ڈیزل 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ 

اوگرا نے ہفتہ ، اتوار اور سوموار کے لیے  نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ، نوٹی فیکشن بھی جاری کردیا گیا ۔