ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور چیمبر کے صدر ، سینئر نائب صدر اور نائب صدر مستعفی

لاہور چیمبر کے صدر ، سینئر نائب صدر اور نائب صدر مستعفی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور چیمبر کے صدر میاں ابوذر شاد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
سینئر نائب صدر انجینئر خالد عثمان اور نائب صدر شاہد نذیر چودھری بھی مستعفی ہوگئے ، تینوں عہدیداران 30 ستمبر تک اپنی خدمات معمول کے مطابق جاری رکھیں گے
سینئرعہدیداران نے استعفے سیکرٹری جنرل لاہور چیمبر شاہد خلیل کو جمع کروائے،یکم اکتوبر سے فہیم الرحمن سہگل بطور صدر لاہورچیمبر کاعہدہ سنبھالیں گے،تنویر احمد شیخ سینئرنائب صدر اور خرم لودھی نائب صدر کی ذمہ داری نبھائیں گے
پیاف پائنیر پروگریسیو الائنس کی قیادت میاں انجم نثار، علی حسام اصغر، محمد علی میاں اور نصراللہ مغل بھی موجود تھے