ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سیلابی صورتحال:  میٹرک دوسرےسالانہ امتحانات تاخیرسےشروع ہونے کا امکان

 سیلابی صورتحال:  میٹرک دوسرےسالانہ امتحانات تاخیرسےشروع ہونے کا امکان
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض::پنجاب میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر  میٹرک دوسرےسالانہ امتحانات تاخیرسےشروع ہونےکی توقع ہے۔
میٹرک کےدوسرےسالانہ امتحان کاآغاز10ستمبرسےشروع ہوناہے،تاحال بچوں کو ڈیٹ شیٹ جاری نہیں کی جاسکی،ڈیٹ شیٹ جاری نہ ہونےسےبچوں کی رولنمبرسلپ بھی روک لی گئی۔
بورڈحکام کے مطابق پنجاب بورڈکمیٹی آف چیئرمین حتمی ڈیٹ شیٹ کافیصلہ کرےگی،ڈیٹ شیٹ جاری ہونےکےبعدرولنمبر سلپ جاری ہوں گی۔
بورڈحکام  کا کہنا ہے کہ تاحال میٹرک امتحانات کےحوالےسےکوئی حتمی فیصلہ نہیں کیاجاسکا۔