ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کے لیے ایک ارب روپے جاری کر دئیے

محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کے لیے ایک ارب روپے جاری کر دئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر  :محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کے لیے ایک ارب روپے جاری کر دئیے۔

جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ڈویلپمنٹ کے لئے دو ارب روپے جاری کئے گئے ہیں جبکہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے میڈیکل آلات کی خریداری کے لئے تین ارب چالیس کروڑ روپے جاری ہوئے ہیں۔

محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن بھی کر دیا ہے۔