ہربھجن مولانا طارق جمیل سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنا چاہتے تھے: انضمام کا انکشاف

ہربھجن مولانا طارق جمیل سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرنا چاہتے تھے: انضمام کا انکشاف
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کی سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کے نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل سے متاثر ہوکر اسلام قبو ل کرنے سے متعلق کیے گئے انکشاف کی ویڈیو  سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

وائرل ویڈیو کسی نجی پروگرام کی ہے جس میں سابق چیف سلیکٹر کو بھارتی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے سنا جا سکتا ہے۔ 

ویڈیو میں انھیں مولانا طارق جمیل کے قومی ٹیم کو مغرب کی نماز پڑھانے اور بھارتی کھلاڑیوں کے اس تجربے میں شامل ہونے سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔