مفتاح اسماعیل ایک اور عہدے سے فارغ 

Miftah Ismail has also been relieved of the position of Chairman ECNC
کیپشن: Miftah Ismail
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نےوزیر خزانہ اسحاق ڈار کو چیئرمین ایکنک تعینات کردیا، مفتاح اسماعیل بطور وفاقی وزیر خزانہ ایکنک کے چیئرمین تھے ۔

تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل نو کردی ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال,وزیر تجارت نوید قمر،وفاقی وزیر مواصلات اسد محمود ایکنک کے ارکان میں شامل ہیں، ایکنک میں بطور رکن شامل ہیں،پنجاب سے محسن لغاری اور سندھ سے نثار کھوڑو ایکنک کے ارکان حصہ ہیں۔

علاوہ ازیں صوبائی وزیر خزانہ کے پی تیمور سلیم جھکڑا ایکنک میں بطور رکن شامل ہیں جبکہ بلوچستان سے سنئیر ممبر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نور محمد دومر بھی ارکان میں شامل

M .SAJID .KHAN

Content Writer