سی سی پی او لاہور کو ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا

Fayyaz Ahmed
کیپشن: CCPO Lahore
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  پنجاب پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر تقررو تبادلے، فیاض احمد دیو کوسی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا۔
 تفصیلات کے مطابق  غلام محمودڈوگرکوایڈیشنل آئی جی لاجسٹک تعینات کردیاگیا۔شاہدحنیف کوایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ تعینات کردیاگیا ہے۔منیراحمدشیخ کوایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن کااضافی چارج جبکہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورشارق جمال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ شہزادہ سلطان کوڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورتعینات جبکہ آر پی او بہاولپورمحمدزبیردریشک ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرتعینات کردیا گیا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر