ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پہلگام واقعہ، بھارتی شہری کا مودی حکومت سے اہم سوال

پہلگام واقعہ، بھارتی شہری کا مودی حکومت سے اہم سوال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:بھارتی شہری کہتے ہیں سعودی عرب سےایمرجنسی واپسی پرمودی کوبہارنہیں ،کشمیرجاناچاہیےتھا۔ کسی کے گھر حادثہ ہو جائے تو اس کے گھر جانا چاہئے یا کہیں اور؟

تجزیہ کاروں کےمطابق پہلگام فالس فلیگ بھارتی عوام کو بے وقوف بنانے میں ناکام رہا ہے تو دنیا کو کیسے بے وقوف بنا سکتا ہے؟ مودی صرف اپنے ذاتی مفادات اور اقتدار کی ہوس کے لیے بھارت کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے۔ 

بھارتی شہری نے مودی حکومت سے سوال کیا کہ جب کسی کے گھر حادثہ ہو جائے تو اس کے گھر جانا چاہئے یا کہیں اور؟ 

 سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ مودی کا پہلگام فالس فلیگ بھارتی عوام کو بھی بے وقوف بنانے میں ناکام رہا ہے تو دنیا کو کیسے بے وقوف بنا سکتا ہے؟

مودی انتہا پسند اور خطرناک ذہنیت کے ساتھ بھارت پر مسلط ہے، مودی صرف اپنے ذاتی مفادات اور اقتدار کی ہوس کے لیے بھارت کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے۔