عاطف اسلم نے نئی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ لیا

Atif Aslam, City42, Malyalam Music Industry, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان میوزک انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم اردو، ہندی اور پنجابی گانوں میں اپنی آواز کا جادو چلانے کے بعد اب ملیالم میوزک انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں. 


فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں عاطف اسلم کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی کیپشن میں اس بات پر خوشی کا اظہار بھی کیا ہے کہ ان کی آنے والی فلم میں پاکستانی گلوکار نے اپنی آواز کا جادو چلایا ہے۔