ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اگلے مالی سال کا بجٹ جون میں پیش کیے جانے کا امکان

اگلے مالی سال کا بجٹ جون میں پیش کیے جانے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 مانیٹرنگ ڈیسک: وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال 2023-24 کے لیے بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع وزرات خزانہ کے مطابق بجٹ اسٹریٹجی پیپر اگلے ہفتے فائنل کرکے وفاقی کابینہ کو بھجوانے کا امکان ہے جبکہ قومی اقتصادی سروے 8 جون کو جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں بلایا جائے گا